ایکنا نیوز کے مطابق قاری محمود شحات انور کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسمیں وہ سوره نازعات کی تلاوت ایک محفل میں کررہے ہیں۔
اس محفل میں قاری انور آیات ۲۶ و ۲۷ سوره نازعات «إِنَّ فِي ذَلِكَ لَعِبْرَةً لِمَنْ يَخْشَى، أَأَنْتُمْ أَشَدُّ خَلْقًا أَمِ السَّمَاءُ بَنَاهَا:
حقیقت میں جو کوئی [خدا] ڈر جائےاس میں [داستان میں] عبرت ہے، تمھاری خلقت سخت ہے یا آسمانوں کی كه [اس] نے برپا کیا ہے» اس محفل میں دو مصری قرآء تشریف فرما ہیں جو قاری محمود شحات انور کی تلاوت سن کر وجد میں آتے ہیں اور انکے قریب جاکر اظھار عقیدت کرتے ہیں:
4160239